InternationalLatestNews

ترجمان طالبان زبیح اللہ مجاہد کی میڈیا سے گفتگو

کابل (ویب ڈیسک) پاکستان کی جانب سے کالعدم ٹی ٹی پی کے مطلوب دہشت گردوں کی حوالگی اور ان کے خلاف کاروائی کے لیے طالبان کو باقاعدہ درخواست کے بعد یہ خبریں آ رہی تھیں کہ افغان طالبان کی جانب سے ایک کمیشن تشکیل دےدیا گیا۔ تاہم اب تتجمان طالبان زبیح اللہ مجاہد نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف کسی کو بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور افغان سرزمین پر دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کمیشن کی تشکیل کا نا علن ہے اور نا اس کی ضرورت ہے۔ کیوں طالبان افغانستان کو ایک پرامن ملک بنانے کے عزم پر قائم ہیں۔ اور وہ تمام دہشت گرد گروپوں کے خلاف بھرپور کاروائی کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *