LatestNewsPakistanSports

پاکستان ویسٹ انڈیز دوسرے ٹیسٹ کا معرکہ پاکستان کے نام

جمیکا (ویب ڈیسک) پاکستان ویسٹ انڈیز دوسرے ٹیسٹ کا معرکہ پاکستان کے نام۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کو 109 رنز سےشکستدے کرسیتیز 1-1 سے برابر کر دی۔ پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے سنسی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو1 وکٹسےشکست دی تھی۔ دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 281 رنز مزید درکارتھے اور اس کی 9 وکٹیں باقی تھیں۔ تاہم ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 220 رنز بنا کرآؤٹ ہو گئی۔ شاہین شاہ آفتید نے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کر کے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *