FEATUREDInternationalNews

جوبائیڈن 31 اگست کے انخلاء کے فیصلے پر قائم

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوۓ کہا کہ امریکہ 31 اگست تک اپنے شہریوں کو افغانستان سے نکال لے گا اور انخلاء کے تاتیخ میں کسی قسم کی کوئی توسیع نا تو زیر غور ہے اور نا توسیع ہو گی۔ اس سے قبل کچھ زرائع یہ دعوی کررہے تھے کہ امریکہ اور نیٹو افغانستان سے انخلاء کی مقررہ تاریخ میں توسیع کر دیں گے اور اس ضمن سی آئی اے کے سربراہ نے طالبان سے کابل میں مذکرات بھی کیے ہیں تاہم صدر جوبائیڈن کے بیان کے بعد تمام قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں ہیں اور امریکہ 31 اگست تک اپنے شہریوں کا نخلاء مکمل کر کے واپس چلا جاۓ گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *