LatestNewsPakistan

معروف گلوگار شوکت علی خالق حقیقی سے جا ملے

معروف گلوگار شوکت علی خالق حقیقی سے جا ملے۔

شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ نماز جنازہ رات 10 بجے ان کی رہائش گاہ جوہر ٹاؤن پر ادا کی جاۓ گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *