LatestNewsPakistanSports

دنیاۓ کرکٹ میں پاکستان کا ایک اور اعزاز

دنیاۓ کرکٹ میں پاکستان کا ایک اور اعزاز۔ محمد عاصم طویل قامت فاسٹ باؤلر محمد عاصم کا ترلق پاکستان کے صوبہ سندھ سے ہے۔ محمد عاصم کا قد 6 فٹ 9 انچ ہے۔ 140 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے باؤلنگ کرنے والے گیند باز انڈر 19 ٹیم میں سیلکیٹ ہوۓ ہیں۔ وہ دورہ بنگلہ دیش پر ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *