کرونا وائرس کی تیسری لہر نے صحت کےنظام کو دباؤ کا شکار کر دیا۔
کرونا وائرس کی تیسری لہر نے صحت کےنظام کو دباؤ کا شکار کر دیا۔ ایس او پءز پر عمل درآمد کروانے کے لیے ماسک نہ لگانے والے ڈرائیورز کے چالان شروع۔ لاہور ایک روز میں 6 ہزار سے زائد افراد کا چالان کر دیا گیا