پی ڈی ایم کے اتحاد کی ہانڈی بیچ چوراہے پھوٹ گئی۔

پی ڈی ایم کے اتحاد کی ہانڈی بیچ چوراہے پھوٹ گئی۔
اسلام آباد بیورو چیف سینٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں نے بھتپور جشن منایا تھا۔ جس کے بعد چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتحاب میں ناکامی کے بعد پی دی ایم میں اختلافات کھل کر سامنے آۓ تھے۔ اڈ ناکامی پر جلتی کاکام مسلم لیگ ن کے لیڈرز کے بیانات نے کیا۔ جس کے بعد ہونے والے سربراہی اجلاس میں آصف علی زرداری کی جانب سے نواز شریف اور اڈحاق ڈار کے واپسی کی شرط پر پارلیمنٹ سے استعفوں کا معاملہ آگے بڑھانے کا مطالبہ آخر کیل ثابت ہوا۔ گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی نے یوسف رض گیلانی کو اپوزیشن لیڈر سینٹ منتحب کروا دیا جس کے بعد مریم نواز نے پیپلز پارٹی کو سلکیٹیڈ قرار دے دیا اور یہ بھی اعلان کر دیا کہ پیپلز پارٹی کے بناء پی ڈی ایم تحریک جاری رکھے گی۔ اب جب مسلم لیگ ن سینٹ سے خالی ہاتھ رہ گئی ہے تب مسلم لیگ ن میں بھی اختلافات گہرے ہو گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.