کرونا وائرس کے مہلک وار۔ صدر عارف علوی بھی ہوۓ شکار
کرونا وائرس کے مہلک وار۔ صدر عارف علوی بھی ہوۓ شکار۔
لاہور ویب ڈیسک کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کے بعد پنجاب حکومت کے سخت اقدامات۔ پیبلک ٹرانسپورٹ کئی اصلاع میں مکمل بند کرنے کے ساتھ ماس ٹرانسپورٹ بھی مکمل معطل کر دی ہے۔ کاروباری مراکز دوکانیں شام 6بجے بند کردی ے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ عوام کو ماسک پہننے اور احتاطی تدابیر پر عمل کرنے کا حکم۔ خلاف ورزی پر مقدمات درج کیے جائیں گے اور جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ اسوقت لاہور شہر میں مثبت کیسیز کی شرح 21 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔