Uncategorized

کپتان کی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں

کپتان کی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں
وزیر خزانہ حفیظ شیخ مہنگائی کے ہاتھوں کلین بولڈ۔
حماد اظہر معاشی ٹیم کے نئے کپتان مقرر۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے تصدیق کر دی گئی۔ سینٹ الیکشن میں شکست اور مہنگائی سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو لے ڈوبی۔ حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تیسری بار معاشی ٹیم تبدیل کی ہے۔ کابینہ میں مزید اہم تبدیلیوں کا اعلان جلد کیا جاۓ گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کو وزیر پیٹرولیم اور ایوی ایشن کے قلمدان ملنے کا امکان۔ تابش گوہر نئے معاون خصوصی براۓ پیٹرولیم بنا دئیے گئے۔ مزید تبدیلیاں متوقع

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *