LatestNewsPakistan

پیٹرولیم بحران انکوائری

پیٹرولیم بحران انکوائری
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم بابر اور سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔
اسلام آباد ویب ڈیسک وزیراعظم عمران نے نے معاون خصوصی بتاۓ پیٹرولیم ندیم بابر اور سیکرٹری پیٹرولیم کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔ گذشتہ برس جب کرونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو ئی تھی جس کا فائدہ عوام کو منتقیل کرنے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حکومت نے نمایاں کمی کی تھی۔ جس کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات نایاب ہو گئیں تھیں اور آخر کار حکومت۔ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یک مشت 25 روپے گی لیٹر اضافہ کرنا پڑا تھا جس کے بعد ملک میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان برپا ہوا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے اس بحران کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیی تھی اور ساتھ ہی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کو بھی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔ ابتدائی تپورٹ کے بعد وزیراعظم نے ان دونوں کو عہدوں سے سبکدوش کر دیا ہے تاکہ شفاف اور جامع تحقیقات مکمل ہو سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *