خبردار ہوشیار پنجاب میں مکمل۔لاک ڈاؤن
خبردار ہوشیار پنجاب میں مکمل۔لاک ڈاؤن
لاہور بیورو چیف ملک بھر میں کرونا وائرس کے تیسری لہر آغاز پر 7 بڑے خہروں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا۔ جس میں سکول کالجز یونیث اور تمام تعلیمی اداروں سمیت مزرات سنیما گھر ہوٹلز شادی ہالز پر پابندیاں عائد کی گئیں تھیں۔ جن میں 11 اپریل تک توسیع کر دی گئی تھی۔ تاہم اب کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی اور شہریوں کی جانب سے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے باعث وزیراعلی پنجاب کی معوان خصوصی براۓ اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے یہ عندیہ دیا ہے کہ کل مزید فیصلے ہوں گے۔ جس میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز بھی زیر غور آۓ گی تاہم حتمی فیصلہ کل اجلاس میں ہو گا