پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ۔

میزائل450 کلومیٹر تک روایتی غیر روایتی وارہیڈ لے کر جا سکتاہے

بابر کروز میزائل رڈار پر نظر نہیں آتا۔ یہ میزائل زمین سے سمندر سے آبدوز سے فائر کیا جا سکتا ہے۔

یہ میزائل اپنے راستے میں رکاوٹ آنے کی صورت میں اپنا راستہ تبدیل کر کے ٹارگٹ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.