جذبہ ایثار کا دوسرا نام۔ افواج پاکستان
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین کی مسلح افواج کی جانب سے پاکستان کی افواج کے لیے کورنا ویکسین فراہم کی گئی۔ پاکستان کی افواج پہلی غیرملکی افواج ہیں جن کو چین کی افواج کی جانب سے کرونا ویکسین فراہم کی گئی۔ ویکسین حوالے کرنے کی تقریب نور خان ائیت بیس پر منعقد ہوئی۔ تاہم ملک اور عوام کی خاطر ہمیشہ قربانی دی ے والی افواج پاکستان نے یہ ویکسین قوم کے مسیحاؤں کے لیے وقف کر کے نئی تاریخ رقعم کر دی۔ ڈی جی ائی ایس پی آر نے کہا کہ کیوں ہیلتھ ورکر کرونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن ورکر ہیں اور ان کا تحفظ سب سے پہلے ضروری ہے۔ اس لیے افواج نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ کہ یہ ویکسین بھی پاکستان ہیلتھ ورکرز کو لگا دی جاۓ۔