مودی کا ایک اور ڈرامہ۔ دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ
مودی کا ایک اور ڈرامہ۔ دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکہ۔
لاہور (ویب ڈیسک) بھارت کا دارالحکومت دیلی دھماکے سے لرز اٹھا۔ یہ دھناکہ اسرائیل کے سفارت خانے کے قریب ہوا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ جب کہ 4 گاڑیاں بھی تباہ ہو گیئں۔ واضح رہے کہ بھارت میں کسانوں کی احتجاجی تحریک نے مودی کو پتیشان کت رکھا ہے 26 جنوری بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکھ کسانوں نے لال قلعہ پت قبضہ کر خالصتان پرچم لہرا دیا تھا۔ جس کے بعد پوری دنیا میں بھارت کی رسوائی ہو رہی تھی۔ مودی غلط پالیسیوں نے بھارت کی سلامتی کو خطتے میں ڈال دیا ہے۔ کسانوں نے پورا بھارت بند کر رکھا ہے دوسری طرف چین سے سرحدی علاقوں میں بھارت افواج کی جو درگت بنائی ہے اور ساتھ بھارتی آرمی چیف کا اعتراف کہ ان سمیت فوج کا بڑا حصہ ذہنی دباؤ کا شکار ہے۔ اس ساری صورتحال میں را کی جانب سے یہ دھماکہ کرنے کا مقصد مودی کو سیاسی فائدے دینے کی بے سود کوشش ہے۔ کیوں کہ گذشتہ دنوں پلوامہ میں رچاۓ گئے ڈرامے کاڈراپ سین ہونے کے بعد مودی کسی کو منہ فکھانے کے قابل نہیں رہا