InternationalLatestNews

مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب۔ ٹارگٹ کلر پکڑا گیا

دہلی ویب ڈیسک
بھارت میں کسان راہنماؤں کی ٹارگٹ کلنگ کروانے کیے مودی کا بھیجا ہوا ٹاتگٹ کلر پکڑا گیا۔ بھارت کا سیکولر ریاست کا دعوی بے نقاب ہو گیا ہے۔ گذشتہ کئی ہفتوں سے بھارت میں کسانوں کا حکومت کی زراعت دشمن پالیسی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ جس سے پورا ملک جام ہو کر رہ گیا ہے۔ بھارتی کسانوں کے پرامن احتجاج میں خون کی ہولی کھیلنے کے لیے مودی کا منصوبہ ناکام ہو گیا۔ جس ٹارگٹ کلر کو بھارتی کسان راہنماؤں کو قتل کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا وہ پکڑا گیا۔ گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ مقامی پولیس اسٹیشن کے انچارج نے ٹریننگ دینے کے ساتھ ہتھیار بھی فراہم کیے۔ اور یہ حکم دیا کے 4 اہم کسان راہنماؤں کو ٹھکانے لگانا ہے۔ لیکن اسے عوام نے پکڑ لیا۔ یوں مودی کا اپنے ہی ملک کو انتشار کا شکار کرنے کا موقع نہ مل سکا۔ لیکن اس اقدام نے یہ ثابت کر دیا کہ مودی اپنے سیاسی فائدے کے لیے کس حد تک گر سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *