FEATUREDInternationalNews

ترکی کے جانب سے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے پر عمل درامد شروع

ترکی کے جانب سے پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدے پر عمل درامد شروع
ترک صدر اردوان نے استنبول ڈارک یارڈ ہیڈکوارٹر میں میل گیم۔منصوبے کے تحت پاکستان کے لیے جنگی بحری جہاز کے کام کا افتتاح کر دیا۔ میل گیم منصوبے کے تحت ایف ۔ 555 فریگیٹ 3 جہاز پاکستان کے لیے تیار کیے جائیں گے۔ جس کا پہلا جہاز ترکی میں اور باقی 2 ٹرانسفر ٹیکنالوجی کے تحت پاکستان میں تیار کیے جائیں گے۔ گذختہ دنوں پاکستان ترکی آذربائجان کے درمیان اہک نیا دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پایا تھا۔ جس کے تحت تینوں ممالک دفاع کے تمام شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوۓ ترک صدر نے کہا کہ دفاعی سعبے میں خودکفیل ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ فوجی اقتصادی سفارتی اعتبار سے طاقتور ہونا ترکی کی ترجیح ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *