LatestNews

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے معاہدہ توڑ دیا

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے معاہدہ توڑ دیا
یو اے ای کے جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے اور سفارتی تعلقات قائم کرنے کے بعد دونوں ممالک میں سائنس تجارت تعلیم سیاحت کے شعبے میں تعاون برق رفتاری سے فروغ پا رہا ہے۔ اس وجہ سے دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے شہریوں کو ویزہ فری انٹری دینے کا اعلان گذشتہ رات کیا گیا۔ تاہم چند گھنٹوں کے بعد ہی اسرائیل کے حکام پر یہ خبر بجلی بن کر گری۔ کہ متحدہ عرب امارت نے نے اسرائیلی باشندوں کے لیے ویزہ فری انٹری معطل کر دی ہے۔ تاہم متحدہ عرب امارت کی وزرات خارجہ نے کہا ہے کہ یہ پابندی عارضی ہے۔ کرونا کے بڑھتے ہوۓ کیسز کی وجہسے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ یہ پابندی جولائی 2021 تک لاگو رہے گی۔ اس مدت کے دوران اسرائیل کے خہریوں کو ویزے حاصل کر کے متحدہ عرب امارات میں داخل ہونا ہو گا۔ معاہدے میں طے پایا تھا کہ اسرائیل مغربی کنارے کے علاقے میں مزید یہودی بستیاں آباد نہیں کرے گا۔ اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان معاہدہ 13 اگست 2020 کو طے پایا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *