اب شہر آباد ہوں گے وہ بھی پرانی پر وہ بھی تیرتے ہوۓ
اب شہر آباد ہوں گے وہ بھی پرانی پر وہ بھی تیرتے ہوۓ
جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں پہلا پانی پر تیرتا ہوا شہر تعمیر کر لیا گیا ہے۔ یہ کنکریٹ موجولز پر تعمیر کیا گیا ہے۔ اس کا نام ںلیو اسثیٹ آئی لینڈ رکھا گیا ہے۔ اب اس میں موجود گھروں کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔ اس شہر میں اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کی قمیت 25 ہزار ڈالر ہے۔ جب کہ ایک میگا مینشن کی قمیت 1.5 اتب ڈالر رکھی گئی ہے۔ اس شہر کی لمبائی رقبہ 5 ہزار 921 فٹ اور چوڑائی 3 ہزار 280 فٹ ہے۔ اس پر 15 ہزار افراد کی رہائش کی گنجائش ہے۔ اس شہر کے گھر اگرچہ فروخت کے لیے پیش کر دئیے گئے ہیں۔ تاہم اس کی تعمیر 2022 میں شروع کی جاے گی اور یہ2025 میں مکمل ہو گا۔ کچھ گھر 2023 میں خرید داروں کے حوالے کر دئیے جائیں گے۔