امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں کرفیو۔
امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن میں کرفیو۔
امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری۔ دارالحکومت واشنگٹن سمیے امریکہ میں ٹرمپ کے حامیوں کے احتجاج کے پیش نظر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے 6 جنوری کو ٹرمپ کے حامیوں نے اس وقت کانگریس کے اجلاس پر حملہ کر دیا تھا جب جوبائیڈن کے الیکٹرول ووٹوں کی توثیق کا عمل جاری تھا۔ کہ ٹرمپ کے حامیوں نے کیپٹل ہل پت حملہ کر دیا تھا پولیس مظاہرین کو روکنے میں ناکام ہوئی تھی اور تصادم میں 5 افراد جان سے گئے تھے اب جب جن میں 2 پولیس آفیسر بھی شامل تھے۔ اس واقعے کے بعد امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے مواخذے کی قرارداد منظور کر لی تھی۔ 20 جنوری کو نو منتحب صدر جو بائیڈن اپنے عہدے کا حلف اٹھانے جا رہے ہیں تمام 50 ریاستوں کے صدر مقام پر احتجاج اور کشیدگی کا قوی امکان موجود ہے۔ 20 جنوری کو کیپٹل ہل کے گراؤنڈ میں ہونے والے ظہرانے کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔ تو خدشہ ہے واشنگٹن میں 21 ہزار نیشنل گارڈز نے سیکورٹی سنبھال لی ہے۔ 3 نومبر کو ہونے والے انتحابات کو ٹتمپ دھاندلی زدہ قرار دے رہے ہیں۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اس وقت کرگیو کا سماں ہے۔ اور عملی طور پر واشنگٹن مکمل سیل ہے۔