پاکستانیوں کے لیے کویت سے بڑی خبر آگئی۔
پاکستانیوں کے لیے کویت سے بڑی خبر آگئی۔
کویت کی حکومت نے غیر ملکیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کویت کی اس نئی پالیسی سے سب سے زیادہ بھارت کے شہری متاثر ہوں گے۔ اس وقت 14 لاکھ بھارتی کویت میں موجود ہیں۔ جن میں سے 8 لاکھ کو بھارت واپس بھیج فیا جاۓ گا۔ اس پالیسی پر عمل درآمد شروع چکا ہے۔ جس کو فروری میں مکمل کر لیا جاۓ گا۔ دوسری جانب کویت اور پاکستان کے حکام میں روابط جاتی ہیں۔ ان بھارتی شہریوں کے جگہ پاکستا سے ہنرمند نوجوانوں کو معاہدے کے تحت کویت میں نوکریاں ملیں گی۔ پاکستان کے سفیر کی احمدالمعسی کی ملاقات کے بعد انہوں نے کہا کہ کہ کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کو کام کرنے کے لیے کویت کے ویزے جاتی کیے جائیں۔ اس وقت کویت میں 1 لاکھ پچاس ہزار پاکستانی خدمات فراہم کر رہے ہیں