چین نے بھارت کی ریاست پر قبضہ کر لیا۔
چین نے بھارت کی ریاست پر قبضہ کر لیا۔
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ گذشتہ کچھ ماہ سے چین اور بھارت کے درمیان حالات کشیدہ چلے آتہے ہیں اور چین کی افواج نے بھارتی فوج کو شکست سے دوچار کرتے ہوۓ لداخ کے بڑے علاقے پر قبضہ کر لیا تھا۔ اب چین نے بھارتی ریاست ارون چل پردیش کے بارڈر کو کراس کرتے ہوۓ ڈھائی میں اندر 100 گھروں پر مشتمیل گاؤں آباد کر لیا ہے۔ بھارت کی فوج کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ اور وہ خوف میں مبتلا ہے اور بھارت کی حکومت نے بھی چپ سادھنے میں عافیت جانی ہے۔ اگت سیٹلائیٹ کی تصاویر کع دیکھا جایا تو یہ علاقہ پہلے خالی تھا اب یہاں 100 گھر تعمیر کر کے پورا گاؤں چین کی افواج نے آباد کر دیا ہے۔ اکھنڈ بھارت کا خواب فیکھنے والا موفی اور اس کی بزدل فوج اپ ے علاقوں کے دفاع میں ناکام نظر آتا ہے۔ اب سوال یہ کہ بھارت کیسے بڑی جنگ لڑ سکتا ہے جب وہ اپنے علاقے چین کے ہاتھوں کھو رہا ہے ہ