کیا کسی نے اپنے بچوں کے نام کیمروں کے نام پر رکھے ہیں۔
کیا کس نے اپنے بچوں کے نام کیمروں کے نام پر رکھے ہیں۔
ایک بھارتی شہری جو کہ فوٹوگرافی کے بے حد دلدادہ ہیں۔ انہوں نے رہائش کے لیے جو گھر بنایا تھا اس کا ڈیزائن بھی بالکل کمیرے جیسا ہے۔ بیلگام کی عمر 59 سال ہے اور وہ فوٹوگرافی کے پیشے سے منسلک ہے۔ اس شخص نے منفرد انداز سے اپنے فوٹوگرافی کے لگاو کا اظہار کیا ہے۔ بیلگام نے اپنے بیٹوں کے نام مشہور برانڈ کے کیمروں کے نام پر تکھے ہیں۔ ان کے بیٹوں کے نام کچھ اس طرح ہیں کینن، نائیکون، ایپسوان۔ بیلگام کے شوق کو یہاں بریک نہیں لگی اس نے 95 ہزار ڈالر مالیت سے جو گھر تعمیر کروایا ہے جو فیکھنے میں کیمرا ہے۔ اس میں لینز شکل کی کھڑکیاں ہیں۔ اس گھرمیں فلیش اور میموری کارڈ بھی بنایا گیا ہے۔