LatestNewsPakistan

ڈریم پیلس ہاسٹل میں مقیم یو ای ٹی کی طالبہ نے گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی

ڈریم پیلس ہاسٹل میں مقیم یو ای ٹی کی طالبہ گلے پھندہ ڈال کر خود کشی کر لی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی طالبہ جو کہ پراؤئیٹ ہاسٹل میں رہائش پذید تھی۔ گلے میں پھندہ ڈال کر اپ ی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ہاسٹل انتظامیہ نے طالبہ خودکشی کے اقدام کی فوتی اطلاع متعلقہ پولیس اسٹیشن میں دی۔ جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ شواہد حاصل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *