GeneralLatestNews

سینٹ انتخابات۔۔ حکمران جماعت پنجاب سے کتنی نشستیں جیت سکے گی۔

سینٹ انتخابات۔۔ حکمران جماعت پنجاب سے کتنی نشستیں جیت سکے گی۔
مارچ میں پاکستان سینٹ کے الیکشن ہونے والے ہیں۔ پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف کی کولیشن حکومت ہے۔ پنجاب کی 11 سینٹ نشستوں پر سینٹرز کا انتحاب ہو گا۔
وزیر اعظم عمران خان کو اندازہ ہے کہ سینٹ کے انتحابات کتنے اہم ہیں اسی لیے انہوں ق لیگ کے رہنما پرویث الہی سے ٹیلفونگ رابطہ کیا ہے۔ پنجاب سے پاکستان تحریک انصاف 11 میں سے 9 نشستیں جیت سکتی ہے۔ مسلم لیگ ن کو اگر پیپلز پارٹی کی حمایت حاصل ہوئی تو وہ 2 نشستیں جیت سکتی ہے۔ مسلم لیگ ق نے حکومت سے 1 نشست مانگ رکھی ہے۔ واضح رہے کے سینٹ کے 50 فیصد ممبران مارچ میں ریٹائر ہو جائیں گے۔ اگر پاکستان تحریک انصاف سینٹ میں اکثریت حاصل کر لیتی ہے جس کا قوی امکان موجود ہے۔ تو پی ٹی آئی کے پاس قانون سازی میں روکاوٹ کا جواز ختم ہو جاے گا۔ تاہم اس الیکن کے بعد چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے تبدیل ہونے کے قوی امکانات موجود ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *