FEATUREDNews

براد شیٹ کے چیف ایگزیکٹو نے سابق آصف علی زرداری کی سیاست کو بریک لگا دی۔

براد شیٹ کے چیف ایگزیکٹو نے سابق آصف علی زرداری کی سیاست کو بریک لگا دی۔

سابق صدر آصف زرداری کے متعلق تحقیقاتی ایجنسی براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کےہوشربا انکشافات۔
کیوے ماسوی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے اثاثاجات کی تحقیقات کے دوران اپنے قریبی ساتھی فاروق ایچ نائیک کے ذریعے ان کی کمپنی براد شیٹ خریدنے کی کوشش کی۔ ۔ براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ ہم نے حکومت کو مکمل تحقیقات کے لیے کہا لیکن ہماری بات نہیں سنی گئی۔ نیب نے چھان بین سے روک کت معاملات تباہ کیے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ شہزاد اکبر ہماری کارکردگی پر سوال اٹھا کر پاکستان کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیوے ماسوی نے کہا کہ ہم اب بھی حکومت پاکستان کی مدد کرنے کوتیار ہیں اور کرپشن اورلوٹ مار سے بنائی گئی جائیدادوں کا سراغ لگا کر دینے کو تیار ہیں۔ اب دیکھنا ہے کہ پاکستان کی حکومت اس معاملے میں کس قدر سنجیدگی دکھاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *