FEATUREDNews

پاکستان کرکٹ فین ہو جائیں تیار۔

پاکستان کرکٹ فین ہو جائیں تیار۔
پاکستان میں کرکٹ کے چاہنے والوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم سیریز کھیلنے کے لیے کراچی پہنچ گئی۔ پاکستان میں بتدریج انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو رہی ہے۔ جنوبی افریقین ٹیم کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں ائیرپورٹ سے ہوٹل منتقیل کیا گیا۔ سیکورٹی پر سول اداروں کے ساتھ پاک فوج کے سپیشل سروسز گروپ کو تعینات کیا گیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی نے ائیرپورٹ سے ہوٹل جاتے ہوۓ آگے اسکوڈ کرتی گاڑی پر کمانڈوز کی ویڈیو بنا کر ٹویٹ کر دی۔ پاکستان میں 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد افریقہ کی ٹین پہلی بار پاکستان ٹور پر آئی ہے۔ تمام کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ پہلا ٹیسٹ 26 جنوری سے کراچی میں کھیلا جاے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *