LatestNews

فروری 8 کو کسی صارف کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہیں کیا جاۓ گا

فروری 8 کو کسی صارف کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہیں کیا جاۓ گا

واٹس ایپ نے چند روز قبل اپنی نئی پرائیوسی پالیسی کے اطلاق کا اعلان کیا تھا۔ جس کے مطابق صارفین کا ڈیٹا فیس بک تشہیر کے استعمال لا سکے گی۔ تاہم اب جب واٹس ایپ کی اس پالیسی پت نہ صرف شدید تنقید ہو تہی تھی بلکہ کچھ ممالک نے میں صارفین نا صرف متبادل ایپ پر منتقیل ہوۓ بلکہ لاکھوں صارفین نے از خود واٹس ایپ پر اپنے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دئیے۔ صرف ترکی میں ایک روز میں 20 لاکھ صارفین نے واٹس ایپ کو خیر آباد کہا۔ پاکستان نے بھی واٹس ایپ کا متبادل ایپ کی دستیابی کا اعلان کردیا تھا اور کہا تھا کہ جون 2021 تک یہ ایپ عوام کے استعمال کے لیے فراہم کر دی جاۓ گی۔ تاہم شدید دباؤ جے بعد دنیا کی سب مقبول پیغام رسانی کی ایپ واٹس ایپ کی انتظامیہ اب اس پالیسی کے اطلاق کو ملتوی کت دیا ہے۔ کیوں یہ خبتیں بھی زیر گردش تھیں کہ جو صارفین نئی پالیسی کو قبول نہیں کتیں گے ان کا اکاؤنٹ 8 فروری ڈیلیٹ ہو جاۓ گا۔ اب کمپنی نے یہ اعلاننکیا کہ وہ صارفین کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا کوئی ارداہ نہیں رکھتی اور پرائیوسی پالیسی کے منصوبے پر مئی 2021 میں غور کیا جاے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *