FEATUREDNewsPakistan

برطانیہ کا نواز شریف کو پاکستان کے حوالے کرنے کا عندیہ۔

برطانیہ کا نواز شریف پاکستان کے حواے کرنے کا عندیہ۔
پاکستان کے سابق سزا یافتہ وزیراعظم نواز شریف جو علاج کے بہانے سے برطانیہ گئے تھے۔ اور اب واپس نہیں آ رہے۔ ان کے حوالے ایک پاکستانی شہری نے انگلینڈ کی حکومت کو ایک خط بھیجا تھا۔ جس کا اب برطانوی دفتر خارجہ نے جواب دے دیا ہے۔ شہری اپنے خط میں یہ کہا تھا کہ نواز شریف ایک سزا یافتہ مجرم ہے اور علاج کے بہانے پاکستان سے برطانیہ آیا تھا لہذا حکومت برطانیہ نوقز شریف کو ڈی پورٹ کرکے پاکستان واپس بھیج دے۔ تاکہ نواز شریف کے اپنی سزا مکمل کر سکیں۔ اور پاکستان کے میں ان پر فیگت مقدمات کی کاروائی مکمل کی جا سکے۔ پاکستانی خہری کی اس درخواست کی تفصیلات جاتی کرتے ہوۓ برطانوی دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے فرمیان مجتموں کی حوالگی کو کوئی معاہدہ موجود نہیں ہے۔ اس کے باوجود اگر حکومت پاکستان سرکاتی سطح پر درخواست کرے کہ نواز شریف کو پاکستان کے حوالے کت دیا جایا تو برطانیہ کی حکومت نوقز شتیف کو پاکستان کے حوالے کت سکتی ہے۔ اب جب 1 سال سے زائد کا وقت گذر چکا ہے اور نواز شریف نے اپنا علاج نہیں کروایا جس پر پاکستان کی عدالتوں نے نواز شریف پاکستان واپس آنے کا حکم دیا جس پر وہ واپس نہیں آے تو عدالتیں ان کو اشتہاری قراردے چکی ہیں اور ان کی جائیداد ضبطی کے احکامات بھی جاری کت چکی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *