GeneralLatestNews

نا اہل حکومت کا عوام پربجلی بم سے خودکش حملے کا امکان۔

نا اہل حکومت کا عوام بجلی بم سے خودکش حملے کا امکان۔
بجلی 3 روپے 30 فی یونٹ مہنگی کرنے فیصلہ۔
حکومت نے عوام پر پیٹرول بم حملے کے بعد عوام پر بجلی بم سے خودکش حملے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی معاشی ٹیم کی وزیراعظم کے کہنے پر پتیس کانفرنس ملتوی کردی گئی۔ وزیراعظم قوم کو پہلے اعتماد میں لیں گے۔حکومتی ذرائع۔ ایک طرف عوام مسلسل مہنگائی سے پریشان ہیں۔ حکومت یہ اعتراف کر چکی ہے کہ دو کڑوڑ افراد اب تک تحریک انصاف کی حکومت میں بے روزگار ہو چکے ہیں۔ جس سے غربت میں اضافہ ہوا ہے۔ بجلی کی قمیت میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آۓ گا۔ غربت بڑھنے کے ساتھ بے روزگاری میں مزید اضافہ بھی ہو گا۔پاکستان کے عوام نے جس تبدیلی کا خواب دیکھا تھا وہ اب عوام کے لیے ایک خوفناک خواب بن گیا۔ عام آدمی دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہے۔ بجلی قمیت بڑھنے سے تمام اشیاء کی قمیتوں میں اضافہ ہو گا۔ عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو کہتے تھے عوام کو سستی بجلی گیس پیٹرول فراہم کتیں گے لیکن اب جب وہ اقتدار میں ہیں تو آے روز گیس بجلی پیٹرول کی قمیت بڑھا کر عوام کو اذیت سے دوچار کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *