یہ حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔
یہ حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا۔
پیٹرول 3 روپے 20 پیسے ۔ ہائی سپیڈ ڈہزل 2 روپے 40پیسے مہنگا کردیا۔ ایک طرف مسلسل مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔ اشیاۓ ضرویہ کی قمیتوث میں اضافے سے پریشان ہیں کہ حکومت نے عوام پر پیٹول بم گرا دیا ہے۔ اس اقدام سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔کیوں کہ تمام اشیاء کی ملک بھت میں سپلائی بذریعہ ٹرانسپورٹ ہوتی ہے۔ اب پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نقل و حمل کے ذرائع کی لاگت میں اضافہ ہو گا جس مہنگائی کا نیا طوفان آۓ گا