پاکستان کی صعنتیں ترقی کی راہ پر گامزن
پاکستان کی صعنتیں ترقی کی راہ پر گامزن
پاکستان کے ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کی بڑی صعنتوں کی پیداوار گذشتہ 5 ماہ میں 7.41 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل کی پیداوار 2.40 فیصد۔
خوراک مشروبات تمباکو کی مصنوعات میں 28-21 فیصد۔ پیڑولیم مصنوعات کی پیدوار میں 1 تا 50 فیصد فارما سوٹیکل سیکٹر میں 12 تا 95 فیصد اضافہ ہو ہے۔
جب کہ فرٹیلائزرز سیکٹر میں 6.95 فیصد آٹو موبائل سیکٹر 5.93 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سٹیل مصنوعات میں 3.69 فیصد لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار میں 65.4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔