پاکستان کی معشیت کے ئوالے سے بڑی خوشخبری
پاکستان کی معشیت کے ئوالے سے بڑی خوشخبری
معشیت کی عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی اور بینکنگ کی آوٹ لک کو مضبوط قرار دے دیا ہے۔ عالمی ادارے موڈیز کے مطابق پاکستان کی معشیت مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان کی معاشی سرگرمیوں میں بہتری آۓ گی۔ موڈیز کے مطابق 2021 میں پاکستان کی شرح نمو 1.4 فیصد ہو گی جب کہ 2022 میں یہ بڑھ 4.4 فیصد ہو جاے گی۔ پاکستان میں نجی شعبے کو قرضوں کی فراہمی 7 فیصد ہے۔ پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی لیکوڈیٹی کرونا کے باوجود بہتر ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے بینک کاری سیکٹت میں ترقی کے روشن امکانات موجود ہیں۔