ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی تاریخ کا بد قسمیت حکمران بن گئے
ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی تاتیخ کا بد قسمیت حکمران بن گئے
امریکہ کی تاتیخ میں اتنے تنازعات کسی اور امریکی صدر کے سر کا تاج نہیں بنے جتنے ٹرمپ کے سر کا بنے ہیں۔ کیپٹل ہل پر حملے کے بعد نینسی پلوسی نے امریک صدر کے مواخذے کا مطالبہ کیا تھا اب ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے خلاف دوسری قرارداد منظور کر لی گئی ہے اب سینٹ میں ٹرمپ کو ثرائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ صدر ٹرمپ کے مواخذے کی قراداد کے حق 232 ووٹ آے جب کہ 197 اراکین نے ٹرمپ کے مواخذے کی مخالفت کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہوں گے جن کے خلاف دوسری بار مواخذے کی کاروائی کی جائے گی۔ اب ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹرائل کا سامنا کتنا پڑے گا۔ گذشتہ ہفتہ صدر ٹرمپ کے حامیوں نے امریکہ کی پارلیمنٹ کیپٹل ہل پر اس وقت حملہ کیا تھا جب وہاں نومنتحب صدر جوبائیڈن کو ملنے والے الیکٹرول ووٹوں کی توثیق کا عمل جاتی تھا۔ یاد رہے کہ 25 ویں آئینی ترمیم کے تحرمائیک پنس نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بتطرف کرنے کا مطالبہ تد کر دیا تھا۔ جس کے بعد نینسی پلوسی کی جانب سے مواخذے کی کاروائی کے لیے اج ووٹنگ ہوئی۔ جس کے پاس ہونے کے بعد اب ثتمپ کا مشکل وقت شروع ہوا جاتا ہے۔