ڈونلڈ ٹرمپ ہی امریکا کے صدر رہیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ ہی امریکا کے صدر رہیں گے۔
امریکہ میں صدراتی انتحاب کے بعد سے مسلسل صورتحال غیر یقینی چلی آ رہی ہے۔ اس غیر یقینی صورتحال میں چند روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے امریکی کانگریس پر حملہ کر دیا تھا۔ یہ حملہ اس وقت کیا گیا تھا جب گانگریس کا اجلاس جاری تھا۔ اس حملے کہ بعد ایوان بالا میں اسپیکر نینسی پلوسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا اشارہ دیا تھا۔ جس کے بعد ٹتمپ کے مواخذے کی دو قراردادیں اب تک منظور ہو چکی ہیں۔ تاہم مایک پنس نے آج واضح طور پر کہا کہ وہ 25 ویں آئینی ترمیم کے باوجود ٹرمپ کو ان کے عہدے سے قبل از وقت نہیں ہٹایا جاۓ گا۔ اور وہ اپنی مدت صدرات مکمل کریں گے۔ صدر ٹتمپ تاحال انتحابات کے نتایج کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں۔ جس کی وجہ سے امریکا میں غیر یقینی کی صورتحال ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.