سابق سزا یافتہ وزیراعظم نواز شریف کے متعلق تحقیقاتی ایجنسی براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کے ہوشربا انکشافات۔
ن لیگ دعوے جعلی نکلے
سابق سزا یافتہ وزیراعظم نواز شریف کے متعلق تحقیقاتی ایجنسی براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو کے نواز شریف کے متعلق ہوشربا انکشافات۔
کیوے ماسوی کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے اثاثاجات کی تحقیقات کے دوران اپنے بھتیجے کے ذریعے رشوت کی آفر کی اور ایوان فیلڈ فلیٹس کے متعلق تحقیقات نہ کرنے کو کہا۔ براڈ شیٹ کے چیف ایگزیکٹو نے مزید کہا کہ اگر پاکستان کی موجودہ حکومت چاہے تو ہم ایوان فیلڈ اور دیگر پراپرٹیز جو کہ شریف خاندان کی ملکیت ہیں ان کی تحقیقات مکمل کر کے دینے کو تیار ہیں۔ براڈ شیٹ کے پاس ایوان فلیڈ فلیٹس کے حوالے کافی مضبوط شواہد مجود ہیں