بزنس کیمونٹی سے تعلق رکھنی والی تحریک انصاف کی خواتین کی لاہورچیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ سے ملاقات
وومین بزنس تھینک ٹینک کی جانب سے صدر لاہور چیمبر آف کومرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عرفان اقبال شاہق، سینئروائس پریزیدنٹ ،وائس پریزیدنٹ مس طلعت حفیظ ،مس تنزیلہ،مس زینت،مس سیدہ روزی رضوی کے عزاز میںظہرین اور میٹینگ ہوئی۔
اس موقع پر لاہور چیمبر آف کومرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال بھی ہوا
بزنس کیمونٹی سے تعلق رکھنی والی تحریک انصاف کی خواتین مس طلعت حفیظ ،مس تنزیلہ،مس شہلا، مس شینیلا،مس ثروت گوہر،مس روزی رضوی،اور دیگرکا وفدکے ہمراہ لاہورچیمبر کے صدر عرفان اقبال شیخ سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو