LatestNewsPakistan

اوکاڑا میں بس اور موٹرسائیکل میں تصادم

اوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) رینالہ خورد۔کے قریب نیشنل ہاٸی وے باٸی پاس پر تیز رفتاربس موٹرساٸیکل کو بچاتے ہوٸے گھس سندھی ہوٹل میں جا گھسی۔

ریسکیو 1122 کی طرف سے امدادی کارواٸیاں۔

ہوٹل پر لوگ کھانا کھا رہے تھے۔

حادثے میں تین افراد زخمی۔

ہوٹل میں بس گھسنے سے باہر کھڑی کار موٹرساٸیکل اور ہوٹل کے آگے بنے چھپرے کو نقصان ہوا۔

بس اوکاڑہ سے لاہور جارہی تھی بس میں 44مسافر سوار تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *