نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن ایند اکنامکس میں محکمہ جنگلات پنجاب کے تعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز

لاہور۔ نیشنل کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن ایند اکنامکس میں محکمہ جنگلات پنجاب کے تعاون سے شجرکاری مہم کا آغاز
این بی سی اے اینڈ ای شاہد حیدر نے بانی شمیم حیدر مرحوم کے نام کا پودا لگایا
ڈاکٹر عالیہ احمد ڈین آف بزنس نے ریکٹر ڈاکٹر منیر احمد مرحوم کے نام کا پودا لگایا

ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز سیدہ روزی رضوی نے کنٹرولر ایگزیمینیشن پروفیسر این اے جعفری مرحوم کے نام کا پودا لگایا
پروریکٹر ڈاکٹر حنیف، رجسٹرار پروفیسر جمیل مرتضیٰ اور ڈائریکٹر ایڈمشن شمس الرحمان نے بھی پودے لگائے.
ریکٹر اعجاز قریشی بھی موجود تھے.


محکمہ جنگلات پنجاب تمام نرسریوں سے فی پودا دو روپے کا مل رہا ہے۔ محمد اختر
عوام فائدہ اٹھائیں اور زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں یہ صدقہ جاریہ ہے۔ ایس ڈی او جنگلات محمد اصغر
شاہد حیدر، ڈاکٹر عالیہ احمداور سیدہ روزی رضوی نے کہاکہ ہم محکمہ جنگلات کے تعاون کا شکریہ ادا کیا
ہم اپنے ادارے کے تمام طلباء و طالبات سمیت عوام سے اپیل کرتے ہیں
زیادہ سے زیادہ پودے لگائیں تاکہ پاکستان کو ماحولیاتی آلودگی سے بچایا جا سکے۔ شاہد حیدر
پودے انسانی جسم کو آکسیجن فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ ڈاکٹر عالیہ احمد
عوام شجرکاری میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ سیدہ روزی رضوی
آئندہ آنے والی نسلیں ماحولیاتی آلودگی سے محفوظ رہ سکیں۔سیدہ روزی رضوی

Leave a Reply

Your email address will not be published.