پاکپتن بار کے صدر شہزاد منیر بھٹی پر قاتلانا حملہ ہوا
پاکپتن بار کے صدر شہزاد منیر بھٹی اور سابق جنرل سیکرٹری پر قاتلانا حملہ ہواجب وہ بار روم سے نکل رہے تھے تو دو موٹرسائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کر دی ۔ شہزاد منیر بھٹی عقل مندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گاڑی کے پیچھے چھپ گئے اور حملہ آوروں کے حملہ سے بال بال بچ گئے اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے