EducationLatestNewsPunjab

صوبائی وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس کی پریس کانفرنس

صوبائی وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس کی پریس کانفرنس

ستمبر کے پہلے ہفتے میں بیٹھ کر ہم فیصلہ کریں گے اسکولز کھولنے ہیں یا نہیں، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

15 ستمبر سے اسکولز کھولنے کی تاریخ کا فیصلہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں کریں گے، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

کل پرائیویٹ اسکولز کے مالکان سے ملاقات کررہا ہوں، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

جو اسکول کھلے ہوئے ہیں انکے نام بتائیں، فوری سیل کردیا جائے گا، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

میں صرف اسکولز مالکان سے ملاقات کررہا ہوں، کسی تنظیم سے نہیں، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

لاہور سمیت پنجاب میں کوئی نجی اسکولز نہیں کھولے گئے، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

کاشف مرزا کون ہے؟ وہ کس الیکشن کے تحت ایسوسی ایشن کا صدر بنا ہے، مراد راس

میں کسی بھی کاشف مرزا کو نہیں جانتا، مراد راس

جس نے بلانا ہے مجھے بلا لے، میری ہسٹری کا سب کو پتا ہے، مراد راس

لاہور گرائمر اسکول کے معاملے میں آج تک نہ کوئی بچی سامنے آئی نہ ہی والدین، مراد راس

99 فیصد اسکولوں نے 20 فیصد کمی کی ہے، مراد راس

کوئی علیحدہ لائن پر چل نہیں سکتا، نہ ہی کسی کو اجازت دیں گے، مراد راس

کوئی علیحدہ لائن پر چل نہیں سکتا، نہ ہی کسی کو اجازت دیں گے، مراد راس

اسکولز کھولنے کے لیے ایس و پیز یونسیف اور ورلڈ بینک کی معاونت سے تیار کیے ہیں، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

مرکز سے ڈسٹرکٹ لیول تک اساتزہ کی کورونا وائرس سے متعلق ٹریننگ کررہے ہیں، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

بچوں کی زندگیاں سب سے زیادہ اہم ہے، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

نجی اسکول مالکان سے دو شفٹوں میں بلانے کے لیے ملاقات کروں گا، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

کلاس میں تین دن ایک تعداد، دوسرے تین دن باقی بچوں کو اسکولز بلانے کی تجویز ہے، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

صبح اور شام کی شفٹ کی تجویز بھی زیرغور ہے، وزیر اسکول ایجوکیشن مراد راس

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *