حکومت پنجاب کا عید پر تاجروں کو بڑا جھٹکا
حکومت پنجاب کا عید پر تاجروں کو بڑا جھٹکا۔
معاشی سرگرمیوں پر خودکش حملہ
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ
پنجاب کی تمام مارکیٹس اور بازار مکمل بند کانے کا فیصلہ۔
چیف سیکرٹری پنجاب نے بتایا کہ عید پر کرونا کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اس لیے حکومت نے یہ فیصلہ کیا کہ انسانی جانوں کا تحفظ اہم ہے جبکہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار شام 7 بجے سے بڑھا کر رات10 بجے تک کر دیا گیا۔