LatestNews

صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس کی پرائیویٹ سکول ایکٹ کے حوالےسے اہم اجلاس کی صدارت

صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب مراد راس کی پرائیویٹ سکول ایکٹ کے حوالے سےاہم اجلاس کی صدارت

* ملاقات میں سیکرٹری سکول ایجوکیشن پنجاب سارہ اسلم، قانونی ماہرین و دیگر شریک تھے

* صوبائی وزیر برائے سکول ایجوکیشن مراد راس نے پرائیویٹ سکول ایکٹ میں متعارف کروائے جانے والے تمام پہلوؤں کا تفصیلی طور پر جائزہ لیا

* پرائیویٹ سکول ایکٹ کا ڈرافٹ مکمل کر لیا ہے

* پرائیویٹ سکول ایکٹ کا حتمی ڈرافٹ اگلے چند روز میں لا ڈیپارٹمنٹ کو بھیج کر دیا جائے گا

* ہر ممکن کوشش ہے کہ پرائیویٹ سکول ایکٹ جلد از جلد متعارف کروایا جا سکے

* ہراساں کرنے جیسے گھناونے عمل کی روک تھام کے لئے ہر ممکن سخت سے سخت اقدامات عمل میں لائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *