تھائی لینڈ میں تعلیمی ادارے کھل گئے

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) تھائی لینڈ میں کورنا وائرس کی وجہ سے بند  اداروں کو ایس او پیز کے تحت کھول دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق تھائی لینڈ حکومت نے بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے ایس او پیز کے تحت سکولوں میں کلاس رومز کو ڈائزین کیا۔ تاکہ بچوں کو کورونا وائرس جیسے موذی مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔ 

تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیںکے قوم کے نونہالوں کے مستقبیل کو محفوظ کرنے کے لیے کس قدر احسن طریقے سے کلاسز کو ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس طرح اب وہاں کے اسکولز میں بھرپور تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.