پاکستان اسٹاک ایکسچنج پر حملہ
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچنج پر دہشت گردوں کا حملہ۔ فائرنگ اور دستی بم سے حملےمیں3 افراد جاں بحق۔ 2 حملہ آور جوابی کاروائی میں مارے https://youtu.be/j9LNxvAGvpcگئے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا بلڈنگ مکمل سیل کر دی گئی۔ سرچ آپریشن جاری۔