عوام پر پیٹرول بم سے خوکش حملہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک) تبدیلی سرکار کا رات کے اندھیرے میں عوام پر پیٹرول بم سے خوکش حملہ۔
پیٹرول کی قمیت 25 روپے 58 پیسے اضافہ۔
عمران خان نے مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قمیت میں ہو شربا اضافہ۔
نوٹیفکیشن جاری۔ نئی قمیتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔