جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم صاحب علالت کے بعد انتقال کرگئے
کراچی (ویب ڈیسک) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم صاحب علالت کے بعد انتقال کرگئے
وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ممتاز عالم دین مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا
غم ذدہ خاندان سے تعزیت
انا للہ وانا الیہ راجعون