روالپنڈی صدر کینٹ میں میں دھماکا

روالپنڈی (ویب ڈیسک) صدر کینٹ میں میں دھماکا۔ 1 شخص جاں بحق۔ 10 زخمی۔ دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔ وزیر اعلی پنجاب نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوۓ آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مجرموں کفیر کردار تک پہنچائیں گے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ اور سیکیورٹی فورسز جاۓ وقوع پر پہنچ گئیں

For Video:

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.