BusinessGeneralNewsPakistan

Sad News about the Restoration of Transport

پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کل سے پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے سے انکار کر دیا۔
لاہور ویب ڈیسک پبلک ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عصمت اللہ نیازی نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ بتایا کہ پہلے اس بات پر حکومت سے اتفاق ہو گیا تھا کی پیر 18 جولائی سے پبلک ٹرانسپورٹ چلے گی۔ اب حکومت نے جو ایس او پیز بناۓ ان پر حکومت نے ہی عمل نہیں کیا۔ لہذا کل سے ہم ٹرانسپورٹ نہیں چلائیں گے۔ جب تک حکومت نئے ایس او پیز نہیں بناتی تب تک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *