قادیانیوں کو کمیشن سے نکالنے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوام کے بھرپور احتجاج کے بعد حکومت قادیانیوں کو کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ واضح رہے کہ حکومت نے گذشتہ روز قادیانیوں کو قومی اقلیتی کمیشن میں شامل کیا تھا۔ جس کے بعد حکومت کو شدید تنقید اور احتجاج کا سامنا کرنا پڑا تھا
الحمد للّٰہ
قادیانیوں کو کمیشن سے نکالنے کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری۔

