Mian Riza ur Rahman! As a teacher, Feels sad

بطور استاد سکول بند ہونے پر دل افسردہ ہے۔ جب وائرس کے سبب چاروں طرف خوف اور سسکیوں کا ماحول ہو تو ایسی راحت عذاب بن جایا کرتی ہے، ہم تو سکول میں کھیلتے مسکراتے شرارتیں کرتے بچوں کے عادی ہیں۔ کوئی بھی یہ نہ سمجھے کہ اساتذہ سکولوں کے بند ہونے پر خوش ہیں!!!! ہم سکول کھلا دیکھنا چاہتے ہیں، ہم بچوں کو اپنے سامنے پڑھتا اور کھلیتا دیکھنا چاہتے ہیں، ہم زندگی معمول پر آتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ جلد و با ختم ہو اور تعلیمی سلسلہ جاری ہو جائے۔ آمین ثم آمین

Mian Riza Ur Rahman (Managing Director Native Schools)

Leave a Reply

Your email address will not be published.